آموزش لغات زبان اردو

saalek110

Well-Known Member
ایران کی علاقائی امور میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے کردار کی تعریف


جمله اردو:
ایران کی علاقائی امور میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے کردار کی تعریف

آوانویسی (تلفظ به حروف فارسی):
ایران کی عِلاقائی اُمور میں پاکِستان کے بَڑھتے ہُوئے کَرْدَار کی تَعْرِیف

معنی فارسی:
تمجید ایران از نقش رو به رشد پاکستان در امور منطقه‌ای

معنی لغات:
ایران = ایران
کی = (اضافه)
علاقائی = منطقه‌ای
امور = امور
میں = در
پاکستان = پاکستان
کے = (اضافه)
بڑھتے ہوئے = رو به رشد / در حال افزایش
کردار = نقش
تعریف = تمجید / ستایش
 

saalek110

Well-Known Member
انڈیا: بیڈمنٹن ورلڈ چیمپئن شپ کے دوران بندروں کو کیسے بھگایا جائے گا؟


جمله اردو:
انڈیا: بیڈمنٹن ورلڈ چیمپئن شپ کے دوران بندروں کو کیسے بھگایا جائے گا؟

آوانویسی (تلفظ به حروف فارسی):
اِنْڈِیا: بیڈْمِنْٹَن وَرْلڈ چیمْپِئن شِپ کے دَوران بَنْدروں کو کَیسے بھَگایا جائے گا؟

معنی فارسی:
هندوستان: در طول مسابقات جهانی بدمینتون، چگونه میمون‌ها را فراری خواهند داد؟

معنی لغات:
انڈیا = هندوستان
بیڈمنٹن = بدمینتون
ورلڈ چیمپئن شپ = مسابقات جهانی / قهرمانی جهان
دوران = در طول / هنگام
بندروں = میمون‌ها
بھگایا جائے گا = فراری داده خواهند شد / رانده خواهند شد

تلفظ:
اِنْڈِیا: بیڈْمِنْٹَن وَرْلڈ چیمْپِئن شِپ کے دَوران بَنْدروں کو کَیسے بھَگایا جائے گا؟

---

قسمت ۲

جمله اردو:
یہ غیر معمولی انوکھا اقدام ان رکاوٹوں کے بعد کیا گیا، جب دارالحکومت دہلی کے اندرا گاندھی انڈور سٹیڈیم میں ایک بندر تماشائیوں کے سٹینڈز اور پریکٹس ہال میں دیکھا گیا تھا۔

آوانویسی:
یہ غَیر مَعْمُولی اَنوکھا اِقْدام اُن رُکاوَٹوں کے بَعْد کِیا گیا، جَب دارُالحَکُومَت دِہْلی کے اِنْدِرا گاندھی اِنْڈور سْٹیڈِیم میں ایک بَنْدَر تَماشائیوں کے سْٹینْڈز اَور پْرَیکْٹِس ہال میں دیکھا گیا تھا۔

معنی فارسی:
این اقدام غیرمعمول و عجیب پس از آن موانعی انجام شد، زمانی که در ورزشگاه سرپوشیدهٔ ایندرا گاندی در پایتخت، دهلی، یک میمون در جایگاه تماشاگران و سالن تمرین دیده شد.

معنی لغات:
غیر معمولی = غیرمعمول
انوکھا = عجیب / بی‌نظیر
اقدام = اقدام
رکاوٹوں = موانع / اختلالات
دارالحکومت = پایتخت
دہلی = دهلی
اندرا گاندھی انڈور سٹیڈیم = ورزشگاه سرپوشیدهٔ ایندرا گاندی
تماشائیوں = تماشاگران
سٹینڈز = جایگاه‌ها
پریکٹس ہال = سالن تمرین

تلفظ:
یہ غَیر مَعْمُولی اَنوکھا اِقْدام اُن رُکاوَٹوں کے بَعْد کِیا گیا، جَب دارُالحَکُومَت دِہْلی کے اِنْدِرا گاندھی اِنْڈور سْٹیڈِیم میں ایک بَنْدَر تَماشائیوں کے سْٹینْڈز اَور پْرَیکْٹِس ہال میں دیکھا گیا تھا۔
 

saalek110

Well-Known Member
جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا، ٹرمپ


جمله اردو:
جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا، ٹرمپ

آوانویسی (تلفظ به حروف فارسی):
جَلَد آبنائے ہُرمُز کو اَمْریکی عِلاقَہ قَرار دینے کا اِعْلان کُروں گا، ٹْرَمپ

معنی فارسی:
به زودی اعلام خواهم کرد که تنگهٔ هرمز را قلمرو آمریکا می‌دانم، ترامپ

معنی لغات:
جلد = به زودی
آبنائے = تنگه
ہرمز = هرمز
کو = را (برای مفعول نمایی)
امریکی = آمریکایی
علاقہ = قلمرو / سرزمین
قرار دینے = قرار دادن / به حساب آوردن
کا = (اضافه)
اعلان = اعلام
کروں گا = خواهم کرد
ٹرمپ = ترامپ

تلفظ:
جَلَد آبنائے ہُرمُز کو اَمْریکی عِلاقَہ قَرار دینے کا اِعْلان کُروں گا، ٹْرَمپ
 

saalek110

Well-Known Member
ٹرمپ کی پاسدارانِ انقلاب سے خفیہ رابطے کی تصدیق، عمان کو بمباری کی دھمکی



جمله اردو:
ٹرمپ کی پاسدارانِ انقلاب سے خفیہ رابطے کی تصدیق، عمان کو بمباری کی دھمکی

آوانویسی (تلفظ به حروف فارسی):
ٹْرَمپ کی پاسْدارانِ اِنْقِلاب سے خُفِیَہ رابِطے کی تَصْدِیق، عُمان کو بَمْباری کی دَھمْکی

معنی فارسی:
تأیید ارتباط مخفی ترامپ با سپاه پاسداران، تهدید به بمباران عمان

معنی لغات:
ٹرمپ = ترامپ
کی = (اضافه)
پاسدارانِ انقلاب = سپاه پاسداران انقلاب
سے = با
خفیہ = مخفی
رابطے = ارتباط
تصدیق = تأیید
عمان = عمان
کو = به
بمباری = بمباران
دھمکی = تهدید

تلفظ:
ٹْرَمپ کی پاسْدارانِ اِنْقِلاب سے خُفِیَہ رابِطے کی تَصْدِیق، عُمان کو بَمْباری کی دَھمْکی

---

قسمت ۲

جمله اردو:
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاسدارانِ انقلاب فورس کے ساتھ خفیہ رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے ایران سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔

آوانویسی:
اَمْریکی صَدَر ڈونَلڈ ٹْرَمپ نے پاسْدارانِ اِنْقِلاب فورس کے ساتھ خُفِیَہ رابِطے کی تَصْدِیق کَرتے ہُوئے ایران سے ہَتھْیار ڈالنے کا مُطالَبَہ کِیا ہے۔

معنی فارسی:
رئیس‌جمهور آمریکا، دونالد ترامپ، ضمن تأیید ارتباط مخفی با نیروی سپاه پاسداران، از ایران خواستار تسلیم‌شدن شده است.

معنی لغات:
امریکی = آمریکایی
صدر = رئیس‌جمهور
ڈونلڈ ٹرمپ = دونالد ترامپ
نے = (حرف فاعلی)
فورس = نیرو
ساتھ = با
کرتے ہوئے = ضمن / در حالی که
ایران = ایران
ہتھیار ڈالنے = تسلیم‌شدن / سلاح زمین گذاشتن
مطالبہ = خواست / درخواست

تلفظ:
اَمْریکی صَدَر ڈونَلڈ ٹْرَمپ نے پاسْدارانِ اِنْقِلاب فورس کے ساتھ خُفِیَہ رابِطے کی تَصْدِیق کَرتے ہُوئے ایران سے ہَتھْیار ڈالنے کا مُطالَبَہ کِیا ہے۔
 

saalek110

Well-Known Member
آبنائے = تنگه
ہرمز = هرمز
سے متعلق = دربارهٔ / مربوط به
ٹرمپ = ترامپ
کی = (اضافه)
خوش فہمی = سوءتفاهم / تصور اشتباه
جلد = به زودی
دور کردی جائے گی = برطرف خواهد شد

جانب سے = از سوی
نیا = جدید
امریکی علاقہ = قلمرو آمریکایی
قرار دینے = قرار دادن / به حساب آوردن
پر = به (در واکنش به)
سخت = شدید
ردعمل = واکنش
سامنے آگیا = اعلام شد / منتشر شد

ورنہ = در غیر این صورت

مبتلا = گرفتار / دچار
حقیقت = واقعیت
آگاہ = آگاه

یاد رہے = لازم به ذکر است
ٹروتھ سوشل = تروث سوشل (شبکهٔ اجتماعی ترامپ)
نقشہ = نقشه
لکھ کر = نوشته و
پوسٹ = منتشر کردن

دوسری جانب = از سوی دیگر

بے بس = درمانده / ناتوان
سمجھ = فهمیدن
کیا کرے = چه کند
 

saalek110

Well-Known Member
معاہدے = توافق

رکاوٹ = مانع
بنا = ایجاد شد
تو = پس
بمباری = بمباران

دھمکی = تهدید

صدر = رئیس‌جمهور

خبردار = هشدار

ڈالی = ایجاد کرد
سامنا کرنا = مواجه شدن
پڑ سکتا ہے = ممکن است بشود
سمجھ لینا = فهمیدن
چاہیے = باید
ثالث = میانجی
کردار = نقش
ادا کر رہا = ایفا می‌کند

بیان = اظهارات
سخت الفاظ = با لحن تند
مسترد = رد

قسم = نوع
ضرورت = نیاز
طویل عرصے = مدت‌ها
خفیہ = محرمانه
علنیہ = آشکار

ایسے وقت = در چنین زمانی
بالواسطہ = غیرمستقیم
جاری = ادامه‌دار
صورتحال = وضعیت
کشیدہ = متشنج
 

saalek110

Well-Known Member
امریکی صدر پر جوتے پھینکنے والے عراقی صحافی کو 18 سال بعد بھی کوئی پچھتاوا نہیں؛ ویڈیو


جمله اردو:
امریکی صدر پر جوتے پھینکنے والے عراقی صحافی کو 18 سال بعد بھی کوئی پچھتاوا نہیں

آوانویسی (تلفظ به حروف فارسی):
اَمْریکی صَدَر پَر جُوتے پھینکنے والے عِرافی صَحافی کو ۱۸ سال بَعْد بھی کُوئی پَچھْتاوا نَہیں

معنی فارسی:
خبرنگار عراقی که به رئیس‌جمهور آمریکا کفش پرتاب کرد، پس از ۱۸ سال همچنان پشیمان نیست

معنی لغات:

صدر = رئیس‌جمهور
پر = به سمت
جوتے = کفش‌ها
پھینکنے والے = پرتاب‌کننده

صحافی = خبرنگار / روزنامه‌نگار
کو = (به)
سال بعد = سال پس از
بھی = نیز / هم
کوئی = هیچ
پچھتاوا = پشیمانی
 

saalek110

Well-Known Member
اردو: کیا معاشی جنگ، فوجی آپشن کا متبادل بن گئی؟
فارسی: آیا جنگ اقتصادی، جایگزین گزینهٔ نظامی شده است؟

اردو: عالمی سطح پر معاشی جنگیں اب فوجی آپریشنز کا ایک موثر متبادل بن کر ابھری ہیں۔
فارسی: در سطح جهانی، جنگ‌های اقتصادی اکنون به عنوان جایگزینی مؤثر برای عملیات نظامی پدید آمده‌اند.

اردو: ماضی میں ممالک کے درمیان تنازعات کو حل کرنے کے لیے فوجی طاقت کو بنیادی ذریعہ سمجھا جاتا تھا، مگر اب صورتحال بدل چکی ہے۔
فارسی: در گذشته، نیروی نظامی را وسیلهٔ اصلی برای حل منازعات بین کشورها می‌دانستند، اما اکنون شرایط تغییر کرده است.

اردو: معاشی پابندیاں، ٹیرف جنگیں، اور مالیاتی دباؤ وہ ہتھیار بن گئے ہیں جو کسی بھی ملک کو کمزور کر سکتے ہیں۔
فارسی: تحریم‌های اقتصادی، جنگ‌های تعرفه‌ای و فشارهای مالی، آن سلاح‌هایی شده‌اند که می‌توانند هر کشوری را تضعیف کنند.
 

saalek110

Well-Known Member
خط ۱ (عنوان خبر):

صدر ٹرمپ کا ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت سے متعلق اہم دعویٰ سامنے آ گیا

ترجمهٔ فارسی:

ادعای مهمی از سوی رئیس‌جمهور ترامپ دربارهٔ سلامت «مجتبیٰ خامنه‌ای» رهبر عالی ایران مطرح شد.

---

خط ۲:

ان کا کہنا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی ہیں لیکن ان کا خیال ہے کہ وہ زندہ ہیں اور انتقال نہیں کر گئے۔

ترجمهٔ فارسی:

او می‌گوید که مجتبیٰ خامنه‌ای به شدت زخمی شده است، اما معتقد است که او زنده است و فوت نکرده است.

---

خط ۳ (جزئیات دعویٰ):

ٹرمپ نے بتایا کہ مجتبیٰ خامنہ ای کے جسم کا بایاں حصہ، بشمول بازو اور ٹانگ، شدید زخمی ہے۔

ترجمهٔ فارسی:

ترامپ گفته که نیمهٔ چپ بدن مجتبیٰ خامنه‌ای، شامل بازو و پا، به شدت مجروح شده است.

---

خط ۴:

انہوں نے واضح کیا کہ "میں نہیں سمجھتا کہ وہ مر چکے ہیں" اور اگر وہ انتقال کر گئے ہیں تو ایرانی حکومت "اچھا شو" کر رہی ہے کیونکہ وہ ان سے مشورہ کرنے کا حوالہ دیتی رہتی ہے۔

ترجمهٔ فارسی:

او تصریح کرد که «فکر نمی‌کنم مرده باشد» و اگر فوت کرده باشد، دولت ایران «نمایش خوبی» اجرا می‌کند، چون همچنان به مشورت‌های او ارجاع می‌دهد.
 

saalek110

Well-Known Member
Published : August 26, 2026 at 5:02 PM IST

Screenshot_2026-08-27_045200.069.jpg

اننت ناگ، جموں کشمیر (فیاض لولو): عید میلاد النبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی مناسبت سے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں آج ایک عظیم الشان اور پُرامن جلوسِ میلاد کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں عاشقانِ رسول ﷺ نے شرکت کی۔ جلوس ریشی بازار پیشمل سوب میں واقع زیارت گاہ سے برآمد ہوا اور اننت ناگ کے مختلف بازاروں اور اہم راستوں سے گزرتا ہوا لال چوک اننت ناگ میں پُرامن طور پر اختتام پذیر ہوا۔
جلوس کی قیادت قاضی عمیر اور تحریک صوت الحنہ اولیاء کے فیاض احمد رضوی کر رہے تھے۔ جلوس میں مرد و خواتین، بزرگوں، نوجوانوں اور بچوں سمیت مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ شرکاء نے نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ درود و سلام کا ورد کیا اور حضور اکرم ﷺ کی شانِ اقدس میں نعتیہ کلام پیش کرتے ہوئے پُرجوش انداز میں نعرۂ تکبیر اور دیگر اسلامی نعروں سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔

سالک: ۲۶ آگوست یا ۴ شهریور ، میلاد پیامبر به روایت اهل سنت.

اننت‌ناگ، جامو و کشمیر (فیاض لولو): به مناسبت عید میلادالنبی حضرت محمد مصطفیٰ (صلی‌الله علیه وآله‌وسلّم)، امروز در ناحیهٔ اننت‌ناگ در جنوب کشمیر، یک راهپیمایی عظیم و صلح‌آمیز میلاد برگزار شد که هزاران تن از دوستداران پیامبر (ص) در آن شرکت کردند. این راهپیمایی از زیارتگاه واقع در منطقهٔ ریشی‌بازار، پیشمال سوب آغاز شد و پس از عبور از بازارهای مختلف و مسیرهای اصلی اننت‌ناگ، به‌صورت صلح‌آمیز در میدان لال چوک اننت‌ناگ به پایان رسید.

رهبری این راهپیمایی را قاضی عمیر و فیاض احمد رضوی از تحریک صوت‌الحنۃ اولیاء بر عهده داشتند. در این راهپیمایی هزاران نفر از اقشار مختلف، شامل مردان و زنان، سالمندان، جوانان و کودکان شرکت کردند. شرکت‌کنندگان با نهایت ارادت و احترام به ذکر درود و صلوات پرداخته و با خواندن سروده‌های نعتیه در شأن پیامبر اکرم (ص)، با شور و اشتیاق فراوان تکبیر و دیگر شعارهای اسلامی سر دادند و عشق و ارادت خود را ابراز نمودند.
 

saalek110

Well-Known Member
اینک دقیقاً خط به خط (یک خط اردو، یک خط فارسی) از ابتدای مقاله تا انتها، تا هم مطلب را بفهمید و هم لغات اردو را یاد بگیرید.

اردو: مکہ معاہدہ کی طرف کیوں جھک رہا بنگلہ دیش؟... فیصل محمود
فارسی: چرا بنگلادش به سمت پیمان مکه گرایش پیدا کرده است؟... فیصل محمود

---

اردو: پاکستان والے دفاعی اتحاد سے منسلک ہو کر ڈھاکہ دراصل نئی دہلی کو ایک سخت پیغام دینا چاہتا ہے۔
فارسی: پاکستان با پیوستن به اتحاد دفاعی، دهلی نو در واقع می‌خواهد پیامی سخت به دهلی نو بدهد.

---

اردو: وہ پیغام یہ ہے کہ اس کے پاس دیگر سفارتی متبادل بھی موجود ہیں۔
فارسی: آن پیام این است که او گزینه‌های دیپلماتیک دیگری نیز در اختیار دارد.

---

اردو: بنگلہ دیش نے فی الوقت ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے‘ میں شامل ہونے پر فیصلہ نہیں کیا ہے، لیکن وہ اس میں اپنی دلچسپی کی کھل کر تشہیر ضرور کر رہا ہے۔
فارسی: بنگلادش هنوز تصمیم به پیوستن به 'پیمان دفاعی مشترک مکه' نگرفته است، اما او به طور آشکار در حال تبلیغ علاقهٔ خود به آن است.

---

اردو: بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے خارجی امور ہمایوں کبیر نے کہا کہ ’’اگر مشرق وسطیٰ کے اسلامی ممالک میں کوئی دفاعی معاہدہ بنتا ہے، تو ہمارے لیے اس میں شرکت پر غور کرنا غیر معمولی نہیں۔‘‘
فارسی: همایون کبیر، وزیر مشاور امور خارجهٔ بنگلادش، گفت: «اگر در میان کشورهای اسلامی خاورمیانه یک پیمان دفاعی شکل بگیرد، برای ما غیرعادی نخواهد بود که در آن شرکت کنیم.»

---

اردو: کبیر نے یہ بھی کہا کہ معاہدے کے بانی ممالک بنگلہ دیش کی شمولیت کے لیے انتہائی خواہش مند ہیں۔
فارسی: کبیر همچنین گفت که کشورهای بنیانگذار این پیمان، به شدت خواستار حضور بنگلادش هستند.

---

اردو: اس کے بعد وزارت خارجہ کے ایک ذرائع نے تصدیق کی کہ سعودی عرب نے وزیر اعظم طارق رحمان کو باضابطہ طور پر ریاض مدعو کیا ہے۔
فارسی: پس از آن، یک منبع در وزارت خارجه تأیید کرد که عربستان سعودی به طور رسمی از نخست‌وزیر طارق رحمان برای سفر به ریاض دعوت کرده است.

---

اردو: سعودی عرب، ترکی اور پاکستان کی جانب سے 7 اگست کو مکہ میں دستخط کیے گئے اس معاہدے میں کسی ایک رکن ملک پر ہونے والے مسلح حملے کو تمام ارکان پر حملہ تصور کیا گیا ہے۔
فارسی: این پیمان که در ۷ اوت در مکه به امضای عربستان، ترکیه و پاکستان رسید، هر گونه حملهٔ مسلحانه به یکی از اعضا را حمله به تمام اعضا تلقی می‌کند.

---

اردو: تاہم، کوئی بھی ایسا انتظام جس میں سعودی عرب کا مالی اثر و رسوخ، ترکی کی فوجی صنعتی صلاحیت اور پاکستان کی مسلح و جوہری طاقت ایک ساتھ آتی ہو، مسلم اتحاد کے مظاہرے سے کہیں بڑا اسٹریٹجک قدم ہے۔
فارسی: با این حال، هر ترتیبی که نفوذ مالی عربستان، توانایی صنایع نظامی ترکیه و قدرت نظامی و هسته‌ای پاکستان را یکجا کند، فراتر از یک نمایش اتحاد اسلامی، یک گام راهبردی بزرگ است.

---

اردو: ڈھاکہ کا یہ کھلا جوش دراصل 3 باہم جڑے ہوئے عوامل کی وجہ سے ہے... داخلی سیاست، علاقائی سیکورٹی کے ماحول میں کم ہوتا اعتماد اور مسلم دنیا سے زیادہ اقتصادی و اسٹریٹجک فائدہ حاصل کرنے کی خواہش۔
فارسی: این شور و اشتیاق آشکار دهلی نو در واقع به سه عامل به هم پیوسته بازمی‌گردد... سیاست داخلی، کاهش اعتماد در محیط امنیتی منطقه و تمایل به کسب منافع بیشتر اقتصادی و راهبردی از جهان اسلام.

---

اردو: بنگلہ دیش دنیا کے سب سے بڑے مسلم ممالک میں شامل ہے۔
فارسی: بنگلادش در زمرهٔ بزرگترین کشورهای مسلمان جهان است.

---

اردو: مکہ میں بننے والے اور 3 بااثر مسلم ممالک کی قیادت والے اتحاد سے جڑنا سیاسی طور پر فائدے کا سودا ہے، خاص طور پر ایسی حکومت کے لیے جس کا عوامی حلقہ گزشتہ حکومتوں کے مقابلے میں پاکستان اور خلیجی ممالک سے قریبی تعلقات کے لیے زیادہ مثبت ہے۔
فارسی: پیوستن به اتحادی که در مکه شکل گرفته و به رهبری سه کشور مسلمان با نفوذ است، از نظر سیاسی یک معاملهٔ سودآور محسوب می‌شود، به ویژه برای دولتی که پایگاه مردمی آن نسبت به دولت‌های قبلی، نگاه مثبت‌تری به روابط نزدیک با پاکستان و کشورهای حاشیهٔ خلیج فارس دارد.

---

اردو: غیر ملکی رہنما کی جانب سے وزیر اعظم کی شرکت کی خواہش پر کبیر کا زور دینا بہت کچھ بیان کرتا ہے۔
فارسی: تأکید کبیر بر تمایل یک رهبر خارجی برای حضور نخست‌وزیر، گویای نکات بسیاری است.

---

اردو: اس رکنیت کو صرف ایک سیکورٹی کے آلے کے طور پر نہیں، بلکہ بین الاقوامی شناخت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
فارسی: این عضویت نه تنها به عنوان یک ابزار امنیتی، بلکه به عنوان یک هویت بین‌المللی تلقی می‌شود.

---

اردو: بنگلہ دیش اب غیر ملکی امداد حاصل کرنے والے یا سستے مزدور بھیجنے والے ملک کے طور پر دروازے پر کھڑے رہنے کے بجائے ایک مضبوط مسلم طاقت کے طور پر عالمی منظرنامے پر قدم رکھے گا۔
فارسی: بنگلادش دیگر به عنوان کشوری دریافت‌کنندهٔ کمک‌های خارجی یا فرستندهٔ نیروی کار ارزان، پشت درها نمی‌ماند، بلکه به عنوان یک قدرت مسلمان قوی در عرصهٔ جهانی گام خواهد گذاشت.

---

اردو: اسے صرف نظریے سے متاثر پالیسی سمجھنا درست نہیں۔
فارسی: درک این سیاست به عنوان صرفاً یک سیاست متأثر از ایدئولوژی صحیح نیست.

---

اردو: بنگلہ دیش بینک کے مطابق مالی سال 26-2025 میں سعودی عرب بنگلہ دیش کے لیے ریمیٹنس کا سب سے بڑا ذریعہ تھا، جہاں سے تقریباً 5.85 ارب ڈالر کی رقم آئی۔
فارسی: بر اساس گزارش بانک بنگلادش، در سال مالی ۲۰۲۶-۲۰۲۵، عربستان سعودی بزرگترین منبع ارسال وجه برای بنگلادش بود و حدود ۵.۸۵ میلیارد دلار از این طریق وارد شد.

---

اردو: لاکھوں بنگلہ دیشی خلیجی خطے میں کام کرتے ہیں۔
فارسی: میلیون‌ها بنگلادشی در منطقهٔ خلیج فارس کار می‌کنند.

---

اردو: ڈھاکہ کی توانائی سلامتی، غیر ملکی روزگار اور سرمایہ کاری کے منصوبوں کے لیے ریاض اہم ہے۔
فارسی: ریاض برای امنیت انرژی، اشتغال خارجی و پروژه‌های سرمایه‌گذاری دهلی نو حیاتی است.

---

اردو: ترکی دفاعی ساز و سامان اور سیاسی حمایت کا تیزی سے ابھرتا ہوا اور اہم ذریعہ ہے۔
فارسی: ترکیه نیز به سرعت در حال تبدیل شدن به منبعی مهم برای تجهیزات دفاعی و حمایت سیاسی است.

---


اردو: (مضمون نگار فیصل محمود ڈھاکہ میں مقیم سینئر صحافی ہیں)
فارسی: (نویسنده، فیصل محمود، روزنامه‌نگار ارشد مقیم دهلی است.)



سالک: خسته نباشید.
 

جدیدترین ارسال ها

بالا